ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

محبت کی شادی جرم بن گئی، رشتے داروں نے جوڑے کی درگت بنا ڈالی ،کیس کی سماعت سے پہلے علی رضا نے روبینہ کیساتھ کیا کیا؟سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) محبت کی شادی جرم بن گئی، سیشن کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے رشتے داروں نے دھو ڈالا، لڑائی سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔سیشن کا احاطہ عدالت جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، تفصیلات کے مطابق ٹاون شپ کے رہائشی روبینہ نے دو ماہ قبل اپنے کزن علی رضا سے محبت کی شادی کی، لڑکی کے والدین نے علی رضا پر اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا۔عدالت میں بیان دینے آنے والی لڑکی روبینہ شہزادی کو

رشتے دار خواتین نے احاطہ عدالت میں پکڑ لیا اور خوب درگت بنا ڈالی۔ ایڈیشنل سیشن جج ندیم تبسم کی عدالت کے باہر خواتین آپس میں لڑاتی رہی تاہم سکیورٹی اہلکار ہمیشہ کی طرح منظر عام سے غائب رہے۔احاطہ عدالت میں موجود سائلین نے دونوں پارٹیوں کے درمیان میں بچ بچاؤ کروایا تاہم لڑائی میں 2 خواتین زخمی بھی ہوگئیں۔علی رضا اپنی دولہنیا کو لیکر کیس کی سماعت سے پہلے ہی رفو چکر ہوگیا اور عدالت نے کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…