جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے ساحلوں پر بڑی عالمی طاقت کے بحری جہازوں کی آمد ، یہ کس لئے پاکستان آئے ہیں،دشمن ممالک کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور روس کی باہمی بحری مشقوںعریبین مون سون کا شمالی بحرہ عرب میں انعقاد،روسی بحریہ کے دو جہازوں نے کراچی بندرگاہ کا دورہ اور مشقوں میں شمولیت اختیار کی،ں کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان اور روس کی باہمی بحری مشقوںعریبین مون سون کا شمالی بحرہ عرب میں انعقاد کیا گیا ، روسی بحریہ کے دو جہازوں نے کراچی بندرگاہ کا دورہ اور مشقوں میں شمولیت اختیار کی۔

کراچی آمد پر روسی جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا -دورے کے دوران روسی بحریہ کے آفیسرز نے پاک بحریہ کی فیلڈ کمانڈز سے ملاقاتیں کی اور مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔شمالی بحیرہ عرب میں منعقدہ مشقوں میں پاک بحریہ اور روسی بحریہ کے جہازوں نے جنگی آپریشنز میں حصہ لیا۔مشقوں کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔روسی بحری جہازوں کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…