منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف عالم دین نماز جمعہ میں تقریر کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے سے جاں بحق ہوگئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبی (آئی این پی )ضلع بولان کے علاقہ رندعلی ڈھاڈر میں مکی مسجد کے خطیب نماز جمعہ میں تقریر کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے سے جاں بحق گئے، نعش کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلع بولان کے علاقہ سب تحصیل ڈھاڈر رندعلی کے مقام

مکی مسجد کے خطیب علامہ مولانا غلام رسول ولد عطاء حسین دیناری نماز جمعہ کے دوران تقریر کرنے کے موقع پر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے نمازجمعہ کے دوران جان بحق ہونے والے خطیب کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…