پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شریف خاندان کتنا امیر ہے؟ یہ مہنگی ترین گاڑی سب سے پہلے میرے لئے منگوائی گئی تھی ،نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنی جوانی کے دنوں کی ایسی بات بتا دی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں پہلی اسپورٹس کنورٹیبل مرسیڈیز میرے لیے منگوائی گئی تھی ، نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں عدالت میں پیشی کے موقع پر ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہکا بکارہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج فلیگ شپ ریفرنس میں پیشی کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت میں  صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں پہلی اسپورٹس کنور ٹیبل مرسڈیز

میرے لئے منگوائی گئی تھی۔ نواز شریف نے صحافیوں سے بھی بات کی اور انہیں بتایا کہ 1967 میں والد کے کہنے پر عراق،ایران اور سعودی عرب کا دورہ کیا ،یہ باتیں بتانے کیلئے بہت سے گواہ بیان قلمبند کرانے کیلئے تیار ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اتفاق فاؤنڈری 50کی دہائی میں زرعی آلات بنا رہی تھی ،ان کا کہناتھا کہ اتفاق فاؤنڈری ساٹھ کی دہائی میں آلات برآمد کرتی تھی،جنہوں نے 60 کی دہائی کے آغاز میں اتفاق فاؤنڈری کے آلات استعمال کئے وہ گواہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…