منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ذاتی محافظ بابا رحیم بخش انتقال کر گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے محافظ 92 سالہ رحیم بخش طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ساتھ شب و روز گزارنیوالے محافظ رحیم بخش کا تعلق رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے تھا اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔بانی پاکستان کے محافظ کی نماز جنازہ

میں ڈی پی او رحیم یار خان عمر فاروق سلامت، اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصر اور چیئرمین بلدیہ چوہدری شفیق سمیت شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پولیس کے دستے نے محافظ رحیم بخش کو گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ مرحوم کو سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی گاؤں 124چک میں سپرد خاک کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…