ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما غلام مصطفیٰ کھر کو گرفتار کرنے کے بعد اہم شخصیت کی مداخلت پر رہا کر دیا گیا، گرفتاری کی وجہ کیا بنی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

قصور (نیوز ڈیسک) غلام مصطفیٰ کھر کو غیر قانونی شکار کرنے پر گرفتار کر لیا گیا، جس کے بعد ان کی رہائی کے لیے ایک اہم شخصیت نے پولیس کو فون کیا جس پر انہیں رہا کر دیا گیا، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما غلام مصطفیٰ کھر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قصور کے سرحدی علاقہ میں پرندوں کا غیر قانونی شکار کر رہے تھے، انہیں غیر قانونی شکار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت گرفتار کر

لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے غلام مصطفیٰ کھر اور ان کے ساتھیوں کو غیر قانونی شکار کرتے ہوئے پکڑا لیکن ایک اہم شخصیت کے فون آنے پر انہیں چھوڑ دیا گیا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں غیر قانونی شکار کرنے پر دو لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا جو انہوں نے رہا ہونے سے قبل جمع کروایا اور غلام مصطفیٰ کھر کے ساتھ شکار کے لیے بیس افراد ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…