جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس جو کرنا ہے کر لو۔۔پیپلزپارٹی سربراہ آصف زرداری نے ریاستی اداروں کو چیلنج کر دیا، ببانگ دہل ایسا اعلان کر دیاکہ ہلچل مچ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری کا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کرانے یا پیش ہونے سے انکار، فریال نے ضمانت کروالی۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ضمانت کرانےاور پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ان کی بہن فریال تالپور نے ضمانت کروا لی ہے۔ معروف صحافی و سینئر تجزیہ نگار حامد میر نے ایک پروگرام میں بات کرے ہوئے کہا ہے کہحامد میر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اپنی گرفتاری کی بات پر کہتے ہیں کہ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو آئے مجھے گرفتار کرے اور مجھے اڈیالہ جیل میں ڈالے۔ میں بھی کافی بیمار ہوں لیکن میں کبھی کسی کو نہیں کہوں گا کہ مجھے پمز بھیجو، میں کبھی بھی پمز اسپتال میں اپنا علاج نہیں کرواؤں گا۔ معروف صحافی حامد میر کا مزید کہان تھا کہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہ ا س کیس میں ضمانت کروائیں گے اور نہ ہی پیش ہو نگے جس نے پکڑنا ہے پکڑ لے وہ پیش نہیں ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…