سعودی عرب جانیوالے دو پاکستانیوں کو ائیرپورٹ حکام نے روک کر تلاشی لی تو ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ ہلچل مچ گئی، چارسدہ اور مردان کے رہائشی یہ دونوں شخص کیا چیز لیکر ریاض جا رہے تھے؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

20  جولائی  2018

اسلام آباد(آئی این پی) اے ایس ایف نے نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کر کے مسافروں کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیرلائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں جان محمد سے

ایک کلو238 گرام جبکہ مسافرمسعود احمد سے 2 کلو پانچ سو گرام آئس ہیروئن سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام دونوں مسافروں نے آئس ہیروئن لکڑی کے رندے اورگیس برنرمیں چھپائی ہوئی تھی، مسافر مسعود احمد کا تعلق چارسدہ جبکہ مسافرجان محمد کا تعلق مردان سے ہے، دونوں مسافروں کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…