اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نادرا نے 8 لاکھ 79ہزار غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیا ہے ، رجسٹریشن کاعمل 7ماہ جاری رہنے کے بعداختتام پذیر ہو گیا ہے۔ چیف کمشنر برائے افغان مہاجرین کے حکام کے مطابق ملک بھر میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن نادرا کے تعاون سے مکمل کر لی ہے۔