ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں بھی غیر اخلاقی سرگرمیاں، 21ویں فلور کے فلیٹ 2101پر 10عورتیں ،7مردکیا کام کرتے پکڑے گئے؟ شرمناک انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس بھی غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونے لگا سینٹورس مال کے کے 21ویں فلور پر پر دس عورتیں اور سات مرد غیر اخلاقی حرکات میں مصروف تھے کہ مارگلہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا تھانہ مارگلہ میں درج کئے گئے مقدمہ 165میں تحریر کیا گیا ہے کہ

سینٹورس مال کے سیکورٹی افسر نے فون پر اطلاع دی کہ 21 ویں فلور کے فلیٹ 2101 میں میں سات مرد اور دس عورتیں غیر اخلاقی حرکات میں مصروف ہیں ۔ واضح رہے کہ ایف ٹین کے کئی ٹاورز میں اس نوعیت کی سرگرمیوں پر متعدد بار سینکڑوں خواتین اور مردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…