اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈکٹیٹر مشرف کا ریڈ کارپٹ استقبال، جمہوریت مضبوط کرنے پر نواز شریف کو سزا۔۔اوئے اوئے کی سیاست اور کنٹینر سیاست کا خاتمہ، رانا ثنا اللہ عید کی نماز پڑھنے کے بعد بہت کچھ کہہ گئے

datetime 18  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ سا بق ڈکٹیٹرپرویز مشرف نے 2مرتبہ ملک کا قانون توڑا اسکا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جا رہا نواز شریف کو ملک میں جمہوریت مضبوط کر نے کی سزا دی جا رہی ہے25جولا ئی کو اوئے اوئے کی سیا ست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا ئے گی کنٹینرسیاست کا خا تمہ ہو گا کو ئی کسی پر الزام تراشی نہیں کر ئے گا

وہ گزشتہ روز عید الفطر کی نماز ادا ئیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب ابھی ما رکیٹ میں آئی نہیں اور یہ لوگ خود ہی اپنی برا ئیاں بیان کرتے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری اپنی آف شور کمپنی کے ذریعہ عمران خان کے کام مینج کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ سیتا وا ئیٹ کے الزامات ہوں یا ریحام خان کی کتاب ان کا مسلم لیگ ن کا کو ئی تعلق نہیں پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ہی اپنی سا کھ خراب کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹوں سے بنے وزیر اعظم کو اپنی بیوی کی تیمار داری کے لیے نہیں جا نے دیا گیا فیصل آباد سے پی ٹی آئی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا ئے گی جو ایک ماہ پہلے پی ٹی آئی میں شا مل ہوا اسے ٹکٹ سے نوازدیا گیاالیکشن میں لوٹا سیاست کا ہمیشہ کے لیے خا تمہ ہو جا ئے گا پی ٹی آئی سے تمام لوٹے الیکشن لڑ رہے ہیں نظریاتی لوگ گھر بیٹھ گئے جو پی ٹی آئی کی ناکامی کا سبب بنے گا انہوں نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم نہیں ہوا دو تین روزمیں اس کا باقا ئدہ اعلان ہو جا ئے گا قیادت کا فیصلہ را نا افضل کے حق میں ہو یا ملک نواز کے حق میں دونوں کو قبول کر نا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ووٹ کسی نے اپنی ذات کے لیے نہیں ما نگنے بلکہ شیر کے لیے مانگنے ہیں۔فیصل آباد سے پی ٹی آئی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا ئے گی جو ایک ماہ پہلے پی ٹی آئی میں شا مل ہوا اسے ٹکٹ سے نوازدیا گیاالیکشن میں لوٹا سیاست کا ہمیشہ کے لیے خا تمہ ہو جا ئے گا پی ٹی آئی سے تمام لوٹے الیکشن لڑ رہے ہیں نظریاتی لوگ گھر بیٹھ گئے جو پی ٹی آئی کی ناکامی کا سبب بنے گا

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…