ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کرپشن کا میگا سکینڈل، نیب کو ثبوت مل گئے شہباز شریف اور خواجہ حسان کی جوڑی کیا ، کیا گل کھلاتی رہی، بالآخر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2018 |

اہور (نیوز ڈیسک) لاہور ویسٹ مینجمنٹ اور صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں نیب نے خواجہ احمد حسان کو 20 جون کو طلب کر لیا۔سابق وزیراعلی شہباز شریف صاف پانی کمپنی سکینڈل پر 24 جون کو پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ احمد حسان کی سربراہی میں کوڑے کو ٹھکانے لگانے

سے متعلق کئی اہم فیصلے ہوئے، نیب نے خواجہ حسان کی مداخلت کرنے اور ٹھیکوں میں مبینہ مداخلت کرنیکا اہم ریکارڈ حاصل کر لیا، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں میرٹ کے برعکس من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے دئیے گئے، نیب کی ٹیم نے شہبازشریف اور خواجہ حسان کی طلبی کے نوٹس موصول کروا دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…