منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی علیحدگی ،معاملہ سلجھتے سلجھتے مزیدالجھ گیا ،کاش ایسا نہ ہوتا‘ ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہوگیا ہے،خواجہ سعد رفیق کا اعتراف،اعلان کردیا

datetime 15  جون‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے،کاش ایسا نہ ہوتا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ چوہدری نثار کا معاملہ الجھ گیا کاش ایسا نہ ہوتا، ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہوگیا ہے۔یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار پارٹی کے قائد نواز شریف سے ناراض دکھائی دیتے ہیں جس کا وہ کئی مواقعوں پر برملا اظہار بھی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…