منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ان پڑھ سرمایہ داروں کو نہیں پارٹی وفاداروں کو ووٹ دیں،،تحریک انصاف میں بغاوت ہوگئی،بنی گالہ کے باہر احتجاج ، حالات کشیدہ ،بات بڑھ گئی

datetime 15  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 189اوکاڑہ سے آئے ہوئے کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف بنی گالہ کے باہر احتجاج کیا،کارکنان نے نعرے بازی کی کہ ان پڑھ سرمایہ داروں کو نہیں پارٹی وفاداروں کو ووٹ دیں۔جمعہ کو ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف عمران خان کی بنی گالا میں واقع رہائش گاہ کے باہر اوکاڑہ سے آئے پارٹی کارکنوں نے احتجاج کیا، حلقہ پی پی 189اوکاڑہ سے

پارٹی ٹکٹ کے امیدوار ارشد سوہنا کو ٹکٹ نہ دیئے جانے پر انہوں نے کارکنوں کے ہمراہ بنی گالہ کے باہر احتجاج کیا، ارشد سوہنا نے کہا کہ میں نے کئی سال سے پارٹی کیلئے کام کیا ہے لیکن چند روز قبل پارٹی میں آئے رکن کو ان پر ترجیح دی گئی اور ٹکٹ دیا گیا جس کے خلاف وہ احتجاج کر رہے ہیں، کارکنوں نے اس موقع پر نعرے بازی کی کہ ان پڑھ سرمایہ داروں کو نہیں بلکہ پارٹی وفاداروں کو ٹکٹ دیں۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…