منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نگران حکومت کو پہلا بڑا جھٹکا،اہم وزیر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

datetime 15  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی ) نگران صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نگران صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد نے ناگزیر وجوہات کی بناء پر اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری کوتحریری طورپر بھیجوا

دیا ہے، اس سلسلے میں جب ’’این این آئی‘‘ نے صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد سے رابطہ قائم کیا اور استعفیٰ دینے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے تصدیق کی کہ میں نے اپنی وزارت کا استعفیٰ وزیراعلی بلوچستان کو بھیجوادیا ، اور اس سلسلے میں مزیدبات کرنے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…