منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کاٹکٹ دینے کے لئے لاہور کے 8 حلقوں میں سروے مکمل ،ٹکٹ کس کو دیاجائے گا؟ حیرت انگیز صورتحال، عمران خان مشکل میں پھنس گئے 

datetime 15  جون‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی ) تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 8 حلقوں میں امیداروں کے ناموں کا اعلان نہ کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے لاہور کے ذیلی 8 حلقوں میں امیدواروں کا فیصلہ نہ کرسکی ۔پی پی 145، پی پی 153، پی پی 163، پی پی 164 ،پی پی 166، پی پی 167، پی پی 168اور پی پی 169 میں ٹکٹوں کا فیصلہ درمیان میں

لٹک گیا ، تحریک انصاف نے 8 حلقوں میں امیدواروں کے درمیان سروے بھی کرایا لیکن سروے کرانے کے باوجود پی ٹی آئی ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہ کرسکی۔ عمران خان کی صدارت میں ہونے والے ریویو بورڈ کا اجلاس بھی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں کا فیصلہ عید کے بعد کیا جائے گاجس کے لئے ریویو بورڈ کا اجلاس بھی 19 جون (منگل ) کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…