پاکستانی اور بھارتی فوج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اکھٹے ایسا کام کرنے کی تیاری پکڑ لی کہ جان کر دنیا حیران پریشان رہ جائے گی

26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کی تاریخ کی انہونی ، دونوں ممالک کی فوجیں تاریخ میں پہلی بار اکٹھے فوجی مشقیں کرینگی، بھارتی اخبار کا دعویٰ، پاکستان کی جانب سے تاحال تردید سامنے نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی تاریخ کی سب سے انہونی خبر نے ہر کسی کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور

بھارت کی مسلح افواج تاریخ میں پہلی بار اکٹھے فوجی مشقیں کرینگی۔ یہ مشقیں رواں سال ستمبر میں روس میںمنعقد ہونگی جس میں روس ،چین ،پاکستان اور بھارت سمیت دیگر کئی ممالک بھی حصہ لیں گے جبکہ ان فوجی مشقوں میں بھارت کی جانب سے شرکت کا اعلان بھارتی خاتون وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے باضابطہ طور پر کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلاموقع ہوگا جب پاکستان اور بھارت کی فوجیں دہشت گردوں کے خاتمے، دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بے اثر اور جنگ کے تیاری کو جانچنے کے علاوہ ممکنہ حملوں کو روکنے کےلئے اکھٹی مشقیں کریں گی۔ بھارت اور پاکستان کے فوجیوں نے ماضی میں غیر ملکی سرزمین پر اقوام متحدہ کے تحت بطورامن مشن ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے۔روس کے یورال پہاڑوں پر منعقد کی جانے والی ”امن مشن2018“نامی فوجی مشقیں اگست کے آخر میں شروع ہوں گی اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں ختم ہوجائیں گی۔ ہر دوسال بعد منعقد ہونے والی کثیر ملکی فوجی مشقوں کا”امن مشن 2018 “پانچواں ایڈیشن ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ان مشقوں میں دو سو فوجی بھیجے گا۔ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بے اثر اور جنگ کے تیاری کو جانچنے کے علاوہ ممکنہ حملوں کو روکنے کےلئے اکھٹی مشقیں کریں گی۔ بھارت اور پاکستان کے فوجیوں نے ماضی میں غیر ملکی سرزمین پر اقوام متحدہ کے تحت بطورامن مشن ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے۔روس کے یورال پہاڑوں پر منعقد کی جانے والی ”امن مشن2018“نامی فوجی مشقیں اگست کے آخر میں شروع ہوں گی اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں ختم ہوجائیں گی۔ ہر دوسال بعد منعقد ہونے والی کثیر ملکی فوجی مشقوں کا”امن مشن 2018 “پانچواں ایڈیشن ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ان مشقوں میں دو سو فوجی بھیجے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…