جشن آزادی کی تقریب میں خطرناک تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد کیا کرنے والے تھے؟
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع پر ژوب کے علاقے کچھ مینہ میں آپریشن کیا جہاں سے بڑی مقدار میں آئی ای ڈیز اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ایف سی نے… Continue 23reading جشن آزادی کی تقریب میں خطرناک تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد کیا کرنے والے تھے؟