نوازشریف کو کس جرم کی سزا ملی ہے؟چوہدری شجاعت نے بڑادعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ ملک کو مشکل میں ڈال دیا گیاہے ٗاگر مسلم لیگی دھڑے متحدہ نہیں ہوئے تو بہت نقصان ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ماڈل ٹاؤن سانحہ انتہائی اہم کیس ہے جس میں 14 لوگوں کو قتل کیاگیاہے ۔ماڈل ٹاؤن سانحہ نے قدرتی سزا نواز شریف… Continue 23reading نوازشریف کو کس جرم کی سزا ملی ہے؟چوہدری شجاعت نے بڑادعویٰ کردیا