’’مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا فیصلہ نواز شریف نے لاہور میں ہی بیٹھ کر کرنا تھا تو اجلاس بلانے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نئے قائمقام صدر کے حوالے سے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، چوہدری نثار نے قائمقام صدر کے نام پر پہلے سے ہی فیصلہ کر لینے پر علم بغاوت بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا فیصلہ نواز شریف نے لاہور میں ہی بیٹھ کر کرنا تھا تو اجلاس بلانے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘