عید الاضحی پر ’ان‘ اداروں کو کھالیں بالکل نہ دیں عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر کالعدم تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پابندی کی زد میں آنے والی 65 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کردی۔ڈان نیوز کو موصول ہونے والی اس فہرست کے مطابق لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ پاکستان، لشکر طیبہ پاکستان، بلوچستان نیشنل… Continue 23reading عید الاضحی پر ’ان‘ اداروں کو کھالیں بالکل نہ دیں عوام کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں!!