جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کے مطابق اس میں کون کون ملوث نکلا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف یہ کہنا کہ مجھے ماڈل ٹاون واقعے کا علم نہیں ہے تو وہ جھوٹ بول رہے ہیں کیونکہ ان کو صبح30:9بجے ساری صورتحال کا علم ہو چکا تھا،سانحہ ماڈل ٹاون سپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ… Continue 23reading جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کے مطابق اس میں کون کون ملوث نکلا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ