’’دوسروں کو مدد بھیجتے بھیجتے اپنی ہی لٹیا ڈوب گئی‘‘ ڈینگی مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ۔۔شہباز شریف ہکا بکا
راولپنڈی/اسلام آباد(آئی این پی)جڑواں شہروں کی ضلعی انتظامیہ کے موثر انتظامات نہ ہونے باعث ڈینگی کا مرض بے قابو ہوگیا‘بھارہ کہو، ترلائی، روات اور سوہان کے علاقوں سے متعدد افراد مرض میں مبتلا ہو کر ہسپتال پہنچ گئے‘ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اور ہولی فیملی ہسپتال میں موجود ڈینگی وارڈز میں مریضوں کیلئے بیڈز کم… Continue 23reading ’’دوسروں کو مدد بھیجتے بھیجتے اپنی ہی لٹیا ڈوب گئی‘‘ ڈینگی مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ۔۔شہباز شریف ہکا بکا