ملک ریاض نواز شریف کو بچا سکیں گے؟ نواز شریف نے ملک ریاض سے ملاقات کیوں کی؟ اندر کی کہانی منظر عام پر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کو بحران سے نکالنے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی مدد حاصل کرنے کے لیے برطرف وزیراعظم نواز شریف نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے رابطہ کرلیا۔موقر قومی اخبار’’ڈان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ جاتی عمراء پر… Continue 23reading ملک ریاض نواز شریف کو بچا سکیں گے؟ نواز شریف نے ملک ریاض سے ملاقات کیوں کی؟ اندر کی کہانی منظر عام پر