اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

فاٹا خیبرپختونخواہ کا حصہ یا الگ صوبہ، معاملہ ن لیگ کے لئے ختم نبوتؐ جیسا ثابت ہونے لگا، حکمرانوں جماعت سے ایک بار پھر استعفوں کی آواز بلند، آئندہ جمعہ کو کیا ہونیوالا ہے

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے واضح کیا ہے کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کردوں گا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ وعدہ ہوا تھا کہ آج فاٹا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مگر افسوس ہے کہ ایسا نہیں ہوا، آج قومی اسمبلی

کے فلور پر استعفیٰ دینا تھا لیکن مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، جو لوگ کل فاٹا سپریم کونسل کے نام پر آئے تھے وہ ایک پارٹی کے ارکان تھے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کروں گا۔ آج قومی اسمبلی میں لوگ کہتے ہیں کہ آپ پاکستانی نہیں ہیں یعنی ہمارے پاکستانی ہونے پر سوال اٹھائے جارہے ہیں کہ ہم کون ہیں اور ہمارا سٹیٹس کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…