سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد کی تشہیر،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

11  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ٗفیصلہ 116 صفحات پرمشتمل ٗاردومیں تحریرکیا گیا اور اس میں قرآنی آیات، احادیث، عدالتی نظیروں کا بھی حوالہ موجود ہے۔

عدالت نے فیصلے کی نقول تمام متعلقہ اداروں کو بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں عمل درآمد رپورٹ طلب کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو گستاخانہ مواد کی انٹرنیٹ پرنشاندہی   اورگستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پرکام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ  فیس بک پر بھینسا، موچی اور روشنی کے نام سے پیجزپر گستاخی کی گئی ۔فیصلے میں کہا گیا کہ کسی شخص کو توہین رسالت کے ملزم کے خلاف از خود کارروائی کرنے کا اختیارنہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…