پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

ریلی میں بچے کی ہلاکت،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا،ن لیگ کی قیادت کو ہدایات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کا ریلی میں بچے کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ محمد نواز شریف نے مقامی لیگی قیادت کو بچے کے لواحقین کے گھر فوری پہنچے کی ہدایت کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم کی کار ریلی میں بچے کی ہلاکت کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقامی لیگی قیادت کو بچے کے لواحقین کے گھر فوری پہنچے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بھی انتظامیہ کو واقعے کی تفصیلات جلد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے لالہ موسی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے حامد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلی نے جاں بحق بچے کے لوا حقین سے دلی ہمدردی او راظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…