بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد شہباز شریف بھی نااہل،ن لیگ کو پریشانی کی خبر سنادی گئی

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل پاناما سے بھی بڑا کیس ہے ٗشہباز شریف اس کیس میں نااہل ہو جائینگے ٗمشترکہ امیدوار بنانے پر عمران خان کا مشکور ہوں،خورشید شاہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہو گا۔اتوار کو وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ حدیبیہ پیپر مل پاناما سے بھی بڑا کیس ہے ٗشہباز شریف اس کیس میں نااہل ہو جائینگے۔

جس سے دونوں بھائی سیاست سے ہمیشہ کیلئے فارغ ہو جائیں گے انہوں نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ قطرکیساتھ ایل این جی منصوبوں میں اربوں روپے کا کمیشن کمایاگیا ہے ٗیہ سب لوگ نااہل ہو جائینگے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا مشترکہ امیدوار بنانے پر عمران خان کا مشکور ہوں،مجھے پورا یقین ہے ہمارا امیدوار متفقہ ہوگاخورشید شاہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں وہ قبول ہو گاانہوں نے کہاکہ معاملہ نمبر گیم کا نہیں عہدے کا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…