ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولیس اہلکار کو کچلنے والے ایم پی مجید اچکزئی کے سر پر اب کیا قیامت ٹوٹ پڑی؟خطرناک ترین الزام میں پولیس کے حوالے

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مکافات عمل شروع، پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے مجید اچکزئی کے خلاف ایک اور مقدمہ سامنے آگیا، 1992میں شہری عبدالغفار کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے، دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق مکافات عمل ایک حقیقت ہے ، جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کی مثال ایم پی اے مجید اچکزئی پر صادق آتی نظر آرہی ہے۔ پولیس اہلکار کو تیز رفتار گاڑی سے کچلنے

والے پشتونخواہ میپ کے صوبائی رکن اسمبلی مجید اچکزئی پر 1992میں ایک شہری عبدالغفار کے قتل کا بھی الزام ہے ۔پولیس اہلکار کو کچلنے کے بعد گرفتار ہونے پر ان کے چھپے ہوئے اور پرانے مقدمات سامنے آنے لگے گئے۔ پولیس نے ایم پی اے مجید اچکزئی کو شہری عبدالغفار کے قتل کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں انہیں دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…