منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بریکنگ نیوز, جمعے کی نماز سے پہلے روزے داروں پرقیامت ٹوٹ پڑی پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور(آن لائن) چنی گوٹھ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 37 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق بہاولپور کے علاقے چنی گوٹھ کے قریب مسافر بس بے قابو ہوکر پل سے نیچے جاگری۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی احمد پور شرقیہ اور لیاقت پور سے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بس کی باڈی کاٹ کر 3 لاشوں اور 40 زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا

جہاں مزید 3 زخمی دم توڑ گئے۔طبی حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔متعلقہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے واقعہ تیز رفتاری کا نتیجہ لگتا ہے تاہم اس بارے میں حتمی رائے تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی کی جاسکے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…