ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’حسین حقانی کو پاکستان واپس بلوایا جائے‘‘ سینئر سیاستدان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جواب میں کیا کہا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے حسین حقانی کو وطن واپس لانے سے متعلق ن لیگ کے رہنماء ظفر علی شاہ کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے ،تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس سپریم کور ٹ نے حسین حقانی کو وطن واپس لانے اور سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضاء گیلانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے سے متعلق ن لیگ کے رہنماء ظفر علی شاہ کی اپیل

اعتراض لگا کر واپس کر تے ہوئے انہیں  متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ یا در ہے کہ 15مارچ کو ظفر علی شاہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق سفیر حسین حقانی نے اپنے بیان میں ایبٹ آباد آپریشن کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا اعتراف کیا ہے ،اور ان کے اس عمل میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…