جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

صورتحال انتہائی خطرناک ۔۔۔ بھارت پاکستان کے ساتھ کیا کر رہاہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دارلحکومت مظفرآباد سے بہنے والے دو بڑے دریا ،دریا نیلم اور دریا ئے جہلم میں پانی کی سطح کم ترین لیبل تک پہنچ گیا چند دنوں میں نالہ لہی کا منظر پیش کرنے لگے گا مختلف علاقوں میں پانی کی کمی کا سلسلہ گزشتہ ایک مہینے سے جاری ہے حکومت یا انتظامیہ میں اس بارے میں کوئی لائحہ عمل تیار نہ کرسکے پانی بھارت کی جانب سے بند کیا جارہا ہے یا پھر قدرتی پانی کی سطح میں کمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر سے بہنے والے دو دریا ، دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے پانی کے بہاؤ میں خطرناک خد تک کمی واقع ہوگئی ہے اور یہ خطرے کی علامت ہے مظفرآباد کی ہزاروں افراد پر مشتعمل آبادیاں ان دریاؤں کے پانی سے گزر بسر کرتے ہیں جبکہ اگر پانی کی کمی واقع ہوگئی تو عوام پانی سے بلبلا کر مرنے لگی گی اب یہ معلوم نہیں کہ دریائے نیلم اور دریائے جہلم کا پانی بھارت کی جانب سے بند ہے یا پھر دریاؤں کا پانی قدرتی طور پر سوکھ گیا ہے کیونکہ گزشتہ سال آزادکشمیر بھر سمیت دیگر علاقوں میں برفباری نہ ہونے کے باعث سردی بھی کم واقع ہوئی تھی جو چند روز میں پہاڑوں پر برف پگھلنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کے اضافہ کی آس بھی ٹوٹ گئی اب جب کہ سردیوں کے شروع ہونے سے قبل ہی دریاؤں کے پانی میں کمی ایک سوالیہ نشان ہے حکومت پاکستان کو اس بارے میں نوٹس لینا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…