پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کچھ لوگ چاہ رہے تھے الطاف حسین کو منی لانڈرنگ میں سزا نہ ہو ، اسی لیے پاکستان حکومت نے برٹش حکومت کی مدد نہیں کی حامد میر کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میرنے انکشاف کیاہے کہ ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس کوپاکستانی میڈیاپربہت اچھالاگیااورپاکستانی حکمرانوں نے بڑے بڑے دعوے کئے لیکن حقیقت میں حکومت نے سکارٹ لینڈیارڈکوایسے ثبوت مہیانہیں کئے جوکہ کرناچاہیے تھاجس کی وجہ سے الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں بچ گئے ۔حامدمیرنے کہاکہ اصل مقدمہ کوالطاف حسین کےخلاف وہ تقریرہے جوکہ انہوں نے پاکستان کےخلاف تھی وہ تقریربرطانوی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے لیکن حکومت نے اس معاملے پرکچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ اگرعمران خان کے پاس الطاف حسین کے خلاف کوئی منی لانڈرنگ کے ثبوت تھے تووہ برطانوی حکومت کوپیش کرتے اوراگروہاں بھی پیش نہ کرتے توکم ازکم پاکستانی میڈیاکے سامنے وہ ثبوت ضرورلاتے ۔اگرعمران خان نے بغیرثبو ت کے الزامات لگائے توایسااچھانہیں ہوا۔

Hakumat Ne British Govt Ki Help Nahi Ki Aur… by mubashirnadeem1979



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…