جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

نہ نہ کرتے کرتے پیپلزپارٹی نے یہ کیا اعلان کردیا؟گیند کپتان کے حوالے،بیٹنگ کا فیصلہ بلاول،زرداری کرینگے

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کا چیرمین تحر یک انصاف عمران خان کے رابطے کے بعد ہی رائے ونڈ مارچ میں شر کت کر نے یا نہ کر نے کا فیصلہ کریگی ۔ذمہ دارذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی تحر یک انصاف کے کسی دوسرے عہدیدار کی بجائے صرف تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان کے رابطے کے بعد ہی تحر یک انصاف کے30ستمبر کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کر نے یانہ کر نے کا فیصلہ کر یں گی اور اگرعمران خان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو سے رابطہ کر یں تو آئندہ ایک دوروز میں اس حوالے سے پیپلزپارٹی مشاورت کر یں گی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائر ہ نے کہا ہے کہ احتجاج میں شر کت کی دعوت پارٹی قیادت کو ہی دی جاتی ہے جب چیرمین تحر یک انصاف عمران خان بلاول بھٹو سے رابطہ کر یں گے پھر ہی ہم کوئی فیصلہ کر یں گے اوررابطے کا فیصلہ تحر یک انصاف نے ہی کر نا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…