اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان جوکہ گزشتہ دنوں ہی میں لندن سے واپس آئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپناووٹ کسی بھی جماعت کوبھی پول نہیں کرسکی ہیں .ذرائع کے مطابق کیونکہ ریحام خان کاووٹ بنی گالہ کے ایڈرس پردرج تھالیکن وہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد اسلام آبادمیں ہونے والے انتخابات کے موقع پرلند ن میں تھی ۔ذرائع کے مطابق ریحام خان اگراسلام آبادمیں ہوتی توان سے یہ سوال بھی کیاجاتاکہ انہوں نے کس جماعت کوووٹ پول کیاہے ۔