پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

بجلی کا کنٹرول اب آپ کے ہاتھ میں، نیٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی متعارف

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان میں گزشتہ دس سالوں سے زائد عرصہ سے لوڈ شیڈنگ کا عذاب جاری ہے بلکہ فی یونٹ قیمتوں میںروز بروز اضافہ معمولی بات ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی بار”بجلی بحران “ کے اصولی خاتمہ کےلئے حکومت نے پرائیویٹ کمپنیوں کیساتھ ساتھ ایک عام آدمی کو بھی بجلی پیدا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اعلیٰ سطحی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ صارفین اپنے ذرائع سے خود بجلی پیدا کرکے ذاتی استعمال کے ساتھ ساتھ” اضافی بجلی“ کو فروخت بھی کرسکیں گے جس سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کے مطابق حکومت نے مغربی ممالک کی طرز پر نیٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانا شروع کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لوگ اپنے طور پر بجلی پیدا کرکے دوسرے افراد کو بھی بجلی فروخت کرسکیں گے جس سے بجلی کے معاملہ میں ملک کو خود کفیل بنانے میں بھی آسانی ہوگی۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…