ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محروم رکھا گیا ہے آج ہمیں یہ احساس ہوا کہ ہم غلط راستے پر چل رہے تھے اور آج ہم ہتھیار ڈالنے کے بعد وطن عزیزسے محبت اور وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں اور قومی دھارئے میں شامل ہو رہے ہیں جس کی ہمیں بے حدخوشی محسوس ہورہی ہے ،اس موقع پر ڈی آئی جی پولیس انتصارالحسین جعفری نے کہا کہ قومی دھارئے میں شامل ہونےوالے ہمارئے بھائی ہیں جنہیں گمراہ کرکے ملک اور افواج کے خلاف اکسیا جارہا تھا اور ہتھیار اٹھانے پر مجبور کیا گیا تھا انہوعں نے کہا کہ ہتھیار ڈالنے والوں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت اور ایف سی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے مستقبل قریب میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے،دریں اثناءایف سی کے میجر سلیمان سعید نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے ضلع سبی کے علاقہ سانگان،بابر کچھ،بادرہ،سفری اور جھالڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے کالعدم تنظیم بی ایل ائے کے دو ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال دو گاڑیوں کو تباہ کردیا،انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں نے سانگان میں لیویز تھانے پر قبضہ کرکے اسے اپنا کیمپ بنا یا ہواتھا جہاں سے وہ تخریبی کاروائیوں کی منصوبہ بندی کرتے تھے اور ایف سی نے کاروائی کے دوران لیویز تھانہ سے تین سو اناج کی بوریاں بھی برآمد کرلی ہیں جو مقامی لوگوں میں تقسیم کی گئی ہیںنہوں نے کہا کہ سانگان اور اس سے ملحقہ علاقوں کے عوام کی خواہش کے مطابق ایف سی نے پہلی مرتبہ مذکورہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے ان علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے جس کے بعدمذکورہ علاقوں میں امن و امان کا ایک نیا باب کھل چکا ہے اور علاقے کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے،انہون نے کہا سیکورٹی فورسز قیام امن اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…