گفتگو میں کہا کہ وہ آ زاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ان کی قا ضی خالد محمود سے بات چل رہی ہے ہم دونوں میں سے ایک ہی امیدوار جہا نگیر خانزاد ہ کا مقابلہ کرے گا میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ( ن ) کے امیدوار جہا نگیر خانزادہ نے کہا کہ میرے والد اور دیگر شہداءنے ملک کی خا طر بہت بڑی قربانی دی ہے تحصیل حضرو کے عوام کی خدمت ہما را او ڑھنا اور بچھو نا ہے میرے بابا جی تاج محمد خانزادہ نے تحصیل حضرو کے عوام کے لئے تعلیم ،صحت ،مواصلات ،بجلی اور دیگر کئی منصوبے مکمل کرکے تحصیل حضرو کے عوام کو سہولتیں مہیا کیں اور خدمت کے اس سفر میں میرے والد بزرگوا ر نے اسی مشن کو جا ری رکھا ہم بھی اسی مشن پر کاربند رہے گے ان کے ہمراہ سہراب خانزادہ ،حبیب الرحمن ،ملک عاطف اور کئی دیگر حا می بھی موجود تھے ۔
کرنل شجا ع خانزادہ کی خالی نشست پر بیٹے سمیت 5امیدوارسامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































