جلاو . شور شرابا جھوٹ اور بہتان پی ٹی آئی کے روایتی ہتھیار ہیں پاکستان کو عمران کی ہوس اقتدار کی نذر نہیں کر سکتے انہوںنے کہاکہ حصول اقتدار کےلئے عمران اینڈ کمپنی شیطان سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں سعد رفیق نے کہا کہ این اے 122میں شکست کو نوشتہ دیوار دیکھ کر پی ٹی آ نے ابھی سے بین شروع کر دیاہے انہوںنے کہاکہ عمران خان کی ہٹ دھرمی اور اقتدار کی بھوک نوزائیداہ جمہوری نظام کےلئے خطرہ ہے عمران خان نے کہاکہ دھرنا پارٹ ون کی سازش پارلیمان کے اتحاد نے ناکام بنائی انہوںنے کہاکہ دھرنا پارٹ ٹو کو جوڈیشل انکوائری کمیشن میں شکست ہو۔سعد رفیق نے کہا کہ دھرنا پارٹ تھری بھی انشاءاللہ بربادی سے ہمکنار ھو گا ¾سیاستدانوں کو اختلافات کے باوجود ریڈ لائینز عبور نہیں کرنی چاہئیں انہوںنے کہاکہ پاکستان کی بہتری کے نام پر بگاڑ ڈالنے والے اللّٰہ کی گرفت سے نہیں بچیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان



















































