پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین کا کام سے انکار

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی بنا پر کام کرنا چھوڑ دیا ۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس پر سکیورٹی سرانجام دینے والے ملازمین پچھلے دو مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث فرائض سرانجام دینے سے انکار کردیا ہے میٹرو بس کے تمام اسٹیشن پر سکیورٹی سرانجام دینے والے تمام سکیورٹی گارڈ کی عدم موجودگی کے باعث کسی بھی مسافر کی سامان کی چیکنگ نہیں لی جارہی ہے جو کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے سکیورٹی سپر وائزر نے تمام سکیورٹی گارڈ کو گزشتہ منگل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا وعدہ کیا تھا تاہم ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملی ہیں ملازمین نے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ انہیں عید کے خوشی کے موقع سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائیں ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…