پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی ٹیکسلا میں گرفتار

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی/ٹیکسلا (نیوزڈیسک)اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی کو ٹیکسلا میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔اے ایس ڈبلیو جے کے جنرل سیکریٹری علامہ تاج محمد حنفی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی اور بتایا کہ انھیں ا ±س وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپے خاندان کے ساتھ ایک ذاتی ٹرپ پر سفر کررہے تھے۔انھوں نے بتایا کہ پارٹی کے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے ایک دن قبل مری میں ایک ریلی میں شرکت کی تھی جس کے بعد ان کے خلاف راولپنڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مولانا اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کے بعد جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں احتجاج شروع کردیا گیا۔یاد رہے کہ رواں برس فروری میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے کراچی کے علاقے قائدآباد پل پر مولانا اورنگزیب فاروقی کو نشانہ بنایا گیا تھا اس حملے میں اے ایس ڈبلیو جے رہنما تو بال بال بچ گئے تاہم ان کے 3 گارڈز زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…