ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

راؤ انوار کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کئے گئے 80 فیصد مقابلے جعلی ہیں۔ عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، ایم کیوایم کے خلاف پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کی جائیں اور انہیں کہیں بھی تعینات نہ کرنے کے لئے حکم دیا جائے۔واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے چند روز قبل پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ ایم کیو ایم کے بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے تعلقات ہیں، جس پر سندھ حکومت نے انہیں معطل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…