بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رینجرز کی کراچی کے شہریوں کو شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھنے کی ہدایت

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ہر وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے شہری اپنا شناختی کارڈ ہر وقت اپنے پاس رکھیں،شناختی کارڈ کی کاپی قابل قبول نہیں ہوگی اور اگر کسی کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہوگا تو اسے حراست میں لے لیا جائے گاجب کہ شناخت ثابت نہ ہونے تک اسے حراست میں ہی رکھا جائے گا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں امن وامان کے قیام کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں لہٰذا شہری بھی اس میں سکیورٹی اداروں کا ساتھ دیں۔

 



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…