بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے میں تعاون کوفروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی نے کہاکہ پاکستان میں چین کی 46 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری پر پوری دنیا حیران ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ 2017 کے اختتام تک 10 ہزار 400 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی۔ پاکستان کے عوام ملک کو درپیش توانائی کے بحران پر قابوپانے کے لئے چین کی طرف سے فراہم کیے جانے والے غیرمعمولی تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔انہوں نے کہاکہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…