جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

این اے 246، ن لیگ نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزیسک)این اے 246کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیاہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اسماعیل راہو نے کہاکہ مسلم لیگ ن کراچی میں اینے 246کے انتخاب میں جماعت اسلامی کی حمایت کرے گی کیونکہ ہمارا مقصد کراچی میں نفرت کی سیاست ختم کرناہے۔
اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ 23اپریل کو جماعت اسلامی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی اور کراچی میں امن کیلئے تمام جماعتیں مل کر چلنے کیلئے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ اس وقت پورے ملک کی توجہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کی جانب مبذول ہے جہاں ایم کیوایم ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے تینوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔گزشتہ روز ایم کیوایم کی جانب سے اپنی سیاسی قوت کا مظاہر کیا گیاہے اور آج تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہر کرنے جار ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…