بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ پی ٹی آئی کیخلاف ووٹ نہیں دیگی

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت کوبرقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد پر رائے شماری کے دوران مخالفت میں ووٹ دینے کی پالیسی اختیار کی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں مسلم لیگ(ن) میں اس معاملے پر مشاورت جاری ہے ،اکثر پارٹی ارکان کی رائے ہے کہ پی ٹی ائی کے ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت کوبرقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دیا جائے کیونکہ اگر مخالفت میں ووٹ دیا جائے گا تو سیاسی بحران پیدا ہوجائے گا اور پی ٹی ائی اس معاملے پر احتجاج کرنے کے ساتھ عدالت سے بھی رجوع کرسکتی ہے۔ن لیگی ارکان کی رائے ہے کہ اگر مخالفت میں ووٹ دیے گئے تو یہ بات سامنے ائی گی کہ حکومت نے پی ٹی ائی کوانتقامی کارروائی کانشانہ بنایا ہے ،بعض لیگی ارکان کی رائے ہے کہ اس قرارداد کی حمایت کی جانی چاہیے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…