جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہشتگردکراچی سینٹرل جیل کوتوڑنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ،وفاقی وزیرداخلہ کاسندھ حکومت کومراسلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوزڈیسک ) کراچی میں قانون نافذکرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران پر حملے اور کراچی سینٹرل جیل کو توڑنے کے منصوبے کاانکشاف ہوا ہے۔ کالعدم القاعدہ برصغیر گروپ نے کراچی سینٹرل جیل پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ کرائسز منیجمنٹ سیل نے حکومت سندھ کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹس پر وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس اور آئی جی جیل کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ مراسلے میں سینٹرل جیل کراچی کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ القاعدہ برصغیرکے دہشت گردوں کی جانب اعلی پولیس افسران کونشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف بھی ہواہے۔حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کالعدم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد پولیس افسرا ن کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…