بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھائی کاتعلق ماڈل ایان علی سے ثابت ہوگیاتومستعفی ہوجاﺅں گا،رحمان ملک

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماءاورسابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ اگران کے بھائی کاایان علی سے تعلق ثابت ہوگاتومیں استعفی دے کرگھرچلاجاﺅں گا۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جھوٹے الزامات کاسلسلہ اب بند ہوناچاہیے ،بعض سازشی عناصرسازش کے تحت پروپینگنڈہ کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی ملاقات سے افواہیں دم توڑ گئیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سب جماعتوں اورعوام کی خواہش پرجوڈیشل کمیشن بنایاگیا،پیپلزپارٹی نے دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کوجمع کرادیئے ہیں ۔انہوں نے دعوی کیاکہ میراماڈل ایان علی سے براہ راست ےابلواسطہ تعلق ثابت ہوجائے تواستعفی دے دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…