سکول ،کالج،یونیورسٹیاں اسلامی شریعت سے متصادم ہیں،افغانستان
کابل (این این آئی )افغانستان کی طالبان حکومت میں وزیرالامر بالمعروف و النہی عن المنکرکے وزیر محمد خالد حنفی نے کہا ہے کہ عصری تعلیمی ادارے، خصوصا جامعات(یونیورسٹیاں)، یہ اسلامی شریعت کے احکام سے متصادم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خالد حنفی نے یہ بات علما کے ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا… Continue 23reading سکول ،کالج،یونیورسٹیاں اسلامی شریعت سے متصادم ہیں،افغانستان