بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
پٹنہ (این این آئی )بھارتی ریاست بہار میں شادی کے دوران انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں منڈپ سے دلہے کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے کارروائی کر کے 9 گھنٹے بعد اسے بازیاب کروالیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بہار کے ضلع گوپال گنج میں ایک شادی کی تقریب بھیانک خواب میں بدل گئی جب دلہا کو… Continue 23reading بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا